اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے بھائی پراہلاد مودی کار حادثے میں زخمی ہوگئے۔بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق پراہلاد مودی کی گاڑی کو ریاست کرناٹک کے میسور شہر میں حادثہ پیش آیا۔ان کے ساتھ گاڑی میں اہلیہ، بیٹا، بہو اور پوتا موجود تھے، پراہلاد کی مرسیڈیز باندی پورہ جا رہی تھی۔
مودی کے بھائی کار حادثے میں زخمی








