اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)صوبہ جنوبی پنجاب محاز کے سربراہ طاہر بشیر چیمہ نے کہا ہے کہ چوہدری پرویز الٰہی وزارت اعلیٰ کے انتخابات میں سرپرائز دیں گے ، ن لیگ کے 14 ایم پی ایز بھی پرویز الٰہی کو ووٹ دیں گے ، وزیراعظم کے معاملے میں مس منیجمنٹ ہوئی ، میری زیادہ توجہ پنجاب پر تھی۔ نجی ٹی وی چینل کو خصوصی انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ پرویز الٰہی سے ہمارا خاندانی تعلق ہےاور ان کے لئے مہم شروع کررہے ہیں۔
ن لیگ کے کتنے ایم پی ایز پرویز الٰہی کو ووٹ دیں گے؟ بڑا دعویٰ سامنے آگیا








