بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

کراچی کے معروف ریسٹورنٹ کے مالک کی مہنگی ترین نان کسٹم پیڈ گاڑی پکڑی گئی

کراچی (نیوز ڈیسک )پاکستان کسٹمز کے عملے نے خفیہ اطلاع پر مقامی ریسٹورنٹ کے مالک کی مہنگی ترین نان کسٹم پیڈ گاڑی کلفٹن میں ایک شاپنگ مال کے بیسمنٹ میں چھاپا مار کر برآمد کرلی۔ ذرائع کے مطابق کاروائی پاکستان کسٹمز انٹیلی جنس کے عملے نے کلفٹن کے معروف شاپنگ سینٹر اوشین مال میں کی۔ نان کسٹم پیڈ لیکسس گاڑی اوشین مال کے بیسمنٹ میں چھپائی گئی تھی۔