بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بینک پیر 2 جنوری 2023 کو لین دین کے لئے بند رہیں گے

کراچی (نیوز ڈیسک) بینک پیر 2 جنوری 2023کو لین دین کے لئے بند رہیں گے ، تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک آف پاکستان پیر 2 جنوری 2023 کو “بینک تعطیل” کے موقع پر عوام سے لین دین کے لیے بند رہے گا۔ لہذا، تمام بینک/ ترقیاتی مالی ادارے/ مائیکروفنانس بینک مذکورہ تاریخ پر عوام سے لین دین کے لیے بند رہیں گے۔ تاہم، بینکوں/ ترقیاتی مالی اداروں/ مائکروفنانس بینکوں کے تمام ملازمین معمول کے مطابق دفتر میں حاضر ہوں گے۔