اسلام آباد(ممتاز نیوز )ہائی کورٹ کے فیصلے کے باوجود الیکشن کمیشن کے قائم کردہ پولنگ سٹیشن بند،جماعت اسلامی کا انتخابی عملہ اور پولنگ ایجنٹ سٹیشن پہنچ گے،جماعت اسلامی نے پولنگ سٹیشن کے باھر احتجاجی کیمپ لگا دئیے،جماعت اسلامی کے ارکان نے اس موقع پرگفتگو کرتے ہوئے کہاکہ حکومت اور الیکشن کمیشن کے خلاف آج عدالت سے رجوع کریں گے












