بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

نئے سال میں دہشتگردی اورانتہاپسندی سے مکمل نجات دلائیں گے،رانا ثناء اللہ

اسلام آباد:وفاقی وزیرداخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا کہ دعا ہے کہ اللّٰہ تعالیٰ 2023 کو پاکستان کے عوام کیلئے امن، ترقی اورخوشحالی کا سال بنائے۔
سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پراپنے پیغام میں رانا ثناء اللہ نے کہا کہ نئے سال میں دہشتگردی اورانتہاپسندی سے مکمل نجات دلائیں گے۔
نئے سال کی آمد پر، وطن کی خاطر جان دینے والوں قوم کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کرتا ہوں،
اللّٰہ تعالیٰ شہدا کے درجات بلند فرمائے۔ آمین