خانیوال:سی ٹی ڈی افسران کو شہید کرنے کی ایف آئی آر تھانہ سی ٹی ڈی ملتان میں درج کر لی گئی ،ایف آئی آر میں قتل اقدام قتل اور دہشت گردی کی دفعات شامل کی گئی،
ایف آئی آر ملتان کے سی ٹی ڈی افسرکی مدعیت میں درج کی گئی
ایف آئی آر دو دہشتگردوں کے خلاف درج ہوئی ہے
ایف آئی آر متن کے مطابق سی ٹی ڈی افسران دہشتگردی نیٹ ورک کے خلاف سورس میٹنگ کرنے پیرووال پہنچے تھے،
ایف آئی آر میں دہشتگرد عمر خان پٹھان اور اسد اللہ خان پٹھان کو نامزد کیا گیا
دہشتگردی میں شہید ہونے والے انسپکٹر ناصر عباس باٹی کی نمازہ جنازہ انکے آبائی گاؤں میں ادا کردی گئی ہے
سی ٹی ڈی افسران کو شہید کرنے کی ایف آئی آر تھانہ سی ٹی ڈی ملتان میں درج








