لندن:مسلم لیگ(ن) کے قائد وسابق وزیراعظم نوازشریف اور مریم نواز لندن سے جنیوا روانہ ہوگئے ہیں جہاں وہ ممکنہ طور پرایک ہفتہ قیام کریں گے ۔جنیوا میں قیام کے دوران نوازشریف کے معالج کی ملاقات بھی متوقع ہے۔
نوازشریف اور مریم نواز جنیوا روانہ،ایک ہفتہ قیام کریں گے









