بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

عمران خان سے منسوب بیان گمراہ کن اور سیاق و سباق سے ہٹ کر ہے،فوادچودھری

اسلام آباد(ممتازنیوز)پی ٹی ٹی کے رہنما چودھری فواد حسین نے پارٹی چیئرمین عمران خان سے منسوب بیان کو گمراہ کن اور سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا گیاہے۔اپنے ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہاکہ جے آئی ٹی کے انکشافات پر وہ کل پریس کانفرنس کریں گے، تحقیقات مکمل ہونے تک الزام نہیں لگا سکتے۔واضح رہے کہ اس سے پہلے نجی ٹی وی نے دعویٰ کیا ہے عمران خان نے کہاہے کہ جنرل (ر)قمرجاوید باجوہ انہیں قتل کرکے ملک میں ایمرجنسی لگاناچاہتے تھے۔