بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

ملک کے بیشتر علاقوں میں آج موسم کیسا رہے گا؟ جانیں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )ملک کے بیشتر علاقوں میں آج موسم خشک اور گرم رہے گا۔

محکمہ موسیات کے مطابق آج اسلام آباد میں موسم خشک اور گرم جبکہ بعد دوپہر تیز گرد آلود ہوائیں، آندھی/گرج چمک کا امکان ہے۔

اسلام آباد میں آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 35 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب 22 فیصد تک رہنے کا امکان ہے۔