بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

امریکی سکول میں فائرنگ، 6 سالہ بچہ زیر حراست

امریکی ریاست ورجینیا کےسکول میں فائرنگ کے واقع میں خاتون ٹیچرزخمی ہو گئی ہیں، جبکہ 6 سالہ بچے کو پولیس نے حراست میں لے لیا ہے۔

پولیس کے مطابق فائرنگ کرنے والےطالب علم کی عمر6 برس ہے، اور فائرنگ کاواقعہ بھی اتفاقیہ نہیں ہے، بچےنےٹارگٹ کرکے ٹیچر پر گولی چلائی۔