اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عدم اعتمادکے ووٹنگ سے ایک دن پہلےوزیراعظم عمران خان کا سرپرائز سامنے آگیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کیخلاف قومی اسمبلی میں پیش کردہ تحریک عدم اعتماد کامیاب ہونے کی صورت میں پاکستان تحریک انصاف کے156 قومی اسمبلی کے ارکین مستعفی ہوسکتے ہیں ۔وزیرداخلہ شیخ رشید نے ہفتے کو میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اس طرف واضح اشارہ دیدیا۔
تحریک عدم اعتمادووٹنگ سے ایک پہلے وزیراعظم کا بڑاسرپرائز سامنے آگیا








