لاہور: پنجاب اسمبلی اجلاس کے دوران اپوزیشن نے ایجنڈے کی کاپیاں پھاڑ کر سپیکر ڈائس کا گھیراؤ کرلیا۔
اسمبلی اجلاس اسپیکر سبطین خان کی زیر صدارت دو گھنٹے 49 منٹ تاخیر سے شروع ہوا، اس دوران اپوزیشن اراکین نے کارروائی کے کاغذات پاڑ کر حکومتی ارکان کی طرف پینگ دیئے۔
ایوان میں مہمانوں کی گیلری میں رانا ثناء اللہ کے آنے پر حکومتی بینچوں سے لیگی قیادت اور وفاقی وزیر داخلہ کے خلاف شدید نعرے بازی کی گئی۔
پنجاب اسمبلی اجلاس، اپوزیشن کا ایجنڈے کی کاپیاں پھاڑ کر سپیکر ڈائس کا گھیراؤ








