لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )وزیراعلیٰ پنجاب کاانتخاب کل ہوگا،تفصیلات کےمطابق پنجاب اسمبلی کااجلاس کل ساڑھے گیارہ بجے تک ملتوی ہوگیا۔آج شام 5بجے تک سیکرٹری کے دفتر میں کاغذات جمع کرائے جاسکتے ہیں
،کاغذات نامزدگی سیکرٹری اسمبلی کے دفتر سے وصول کیے جاسکتے ہیں ،اس موقع پرگفتگو کرتے ہوئے وزیرقانون پنجاب راجہ بشارت نے کہاکہ ہمارے نمبرز پورے ہیں جیت پرویز الٰہی کی ہوگی ،









