بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بڑی کمی

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج مسلسل دوسرے روز بڑی کمی ہوئی ہے۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کے فی تولہ دام میں 1800 روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد ملک میں فی تولہ سونا ایک لاکھ 80 ہزار روپے کا ہوگیا جبکہ 10 گرام سونے کا بھاؤ 1543 روپے کمی کے بعد ایک لاکھ 54 ہزار 321 روپے ہے۔ عالمی مارکیٹ میں سونے کا بھاؤ ایک ڈالر اضافے کے بعد 1877 ڈالر فی اونس ہے۔