اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعظم عمران خان کی حکمت عملی بڑی تبدیلی ، پی ٹی آئی کے تمام ارکین کل قومی اسمبلی جائیں گے اور تحریک عدم اعتماد کے خلاف ووٹ دیں گے ۔ یاد رہےڈپٹی سپیکر قاسم سوری نےا توار تک قومی اسمبلی کا اجلاس ملتوی کردیا تھا۔
وزیر اعظم عمران خان کی حکمت عملی بڑی تبدیلی ، پی ٹی آئی کے تمام ارکین کل اسمبلی جائیں گے








