بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

عمران خان نے اپنی ہی ٹانگ پر گولی ماردی،عطاتارڑ

اسلام آباد(ممتازنیوز)وزیراعظم شہبازشریف کے معاون خصوصی عطاتارڑنے کہاہےکہ عمران خان نے اپنی ہی ٹانگ پر گولی ماردی۔پنجاب اسمبلی تحلیل کی سمری بھجوائے جانے پر ردعمل کااظہار کرتےہوئے عطاتارڑ نے کہاکہ سیاسی مداخلت،اینٹی کرپشن کے پرچے کے دورخاتمہ ہوا، سرکاری فنڈکے بے دریغ استعمال کا دوربھی اختتام پذیرہوگیا۔انہوں نے کہاکہ اربوں کے ڈاکہ ڈالنے والا پرویزالٰہی،بیٹااور پی ٹی آئی گھر چلے گئے، ڈاکوراج ختم ہوگیا۔