بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

سینئر صحافی خالد چودھری انتقال کرگئے، نماز جنازہ کل ہوگی

لاہور (ویب ڈیسک) سینئر صحافی خالد چودھری انتقال کرگئے ہیں۔مرحوم کی نماز جنازہ کل (16جنوری بروزپیر ) بعد از نماز ظہر ڈیفنس فیزٹو بلاک ”ٹی”کی جامع مسجد میں ادا کی جائے گی، انہیں آبائی قبرستان ”میانی صاحب”میں سپردخاک کیا جائے گا۔رہائش گاہ مکان نمبر109/7گلی نمبر6بلاک “جی”فیز5 ڈی ایچ اے۔