تحریک انصاف کے ایم این اے ناصر موسیٰ زئی جے یو آئی میں شامل پشاور: تحریک انصاف کے ایم این اے ناصر موسیٰ زئی جے یو آئی میں شامل ہوگئے، انہوں نے مولانا فضل الرحمان کی موجودگی میں جے یو آئی میں شمولیت کا اعلان کیا۔