بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

الیکشن کمیشن نے تونسہ کو ضلع بنانے کا نوٹیفکیشن واپس لینے کے احکامات جاری کردیئے

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)الیکشن کمیشن نے تونسہ کو ضلع بنانے کا نوٹیفکیشن واپس لینے کے احکامات جاری کردیئے ۔

نجی ٹی وی کے مطابق الیکشن کمیشن نے کہاہے کہ مردم شماری جاری ہونے پر نیا ضلع یا تحصیل نہیں بن سکتی ۔

یاد رہے کہ مردم شماری اور تونسہ ضلع بنانے کے نوٹیفکیشن 18 دسمبر کو ہوئے  تھے۔