بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

پنجاب اسمبلی کے انتخابات ، الیکشن کمیشن نے تیاری سے متعلق بڑا دعویٰ کر دیا

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) الیکشن کمیشن نے پنجاب اسمبلی کے انتخابات کیلئے تیاریا ں مکمل کرنے کا دعویٰ کر دیاہے ۔

نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق ذرائع الیکشن کمیشن کا کہناہے کہ پنجاب اسمبلی کے انتخابات پرانی حلقہ بندیوں پر ہی ہوں گے تاہم انتخابات کیلئے نئی انتخابی فہرستیں کی تیاری مکمل ہو گئی ہے ، الیکشن کمیشن پنجاب اسمبلی کے انتخابات 90 روز میں کروانے کیلئے تیا ر ہے ۔