بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

پی ٹی آئی میں شمولیت کیلئے پرویز الہٰی کی انوکھی شرط، معاملہ کھٹائی میں پڑ گیا

وزیر اعلیٰ چودھری پرویز الہٰی نے پی ٹی آئی سے انضمام کیلئے پنجاب کی صدارت مانگ لی ہے جس کے بعد معاملہ کھٹائی میں پڑ گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق لیگ پرویزالہٰی گروپ کا پی ٹی آئی میں انضمام کا معاملہ کھٹائی میں پڑگیا۔دونوں جماعتوں کی جانب سے تحفظات کے اظہار کے بعد کوئی واضح پیش رفت نہ ہوسکی۔
پرویز الہی نے ضم ہونے کے لیے پی ٹی آئی پنجاب کی صدارت مانگ لی۔ گجرات، چکوال گوجرانوالہ سےقومی اسمبلی کی نصف نشستوں کا بھی مطالبہ کیا ہے جس پر پی ٹی آئی کو تحفظات ہیں۔