بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

حکومت کا شیشہ اسموکنگ پر پابندی لگانے کا فیصلہ

 وفاقی حکومت نے شیشہ اسموکنگ پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
شیشہ اسموکنگ پر پابندی پورے پاکستان میں ہوگی جب کہ حکومت کی جانب سے اس متعلق قانون سازی بھی کی جائے گی۔
اس کے علاوہ شیشہ اسموکنگ کے علاوہ ریسٹورنٹس، عوامی مقامات پر شیشہ کی فروخت پر پابندی لگادی گئی ہے۔