بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

پنجاب میں نجی سود کا کاروبار بند، 10سال قید اور 5 لاکھ روپے جرمانہ مقرر

لاہور: پنجاب میں نجی سودکا کاروبارکرنے پرپابندی کا اطلاق ہوگیا۔

پنجاب حکومت نے دی پنجاب پروہیبشن آف انٹرسٹ آن پرائیویٹ لونز ایکٹ 2022 کاگزٹ نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

وزیر اعلیٰ پرویز الہٰی نے کہا کہ نجی سودکا لین دین کرنے والوں کو 10سال قید اور 5 لاکھ روپےجرمانہ دینا ہوگا۔

انہوں نے کہا کہ ماضی میں نجی طور پر سود کی مد میں رقم لینے والا اب صرف اصل رقم ہی واپس کرے گا۔