اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)صحافی حامد میر نے دعویٰ کیا ہےکہ اپوزیشن ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کی وزیرا عظم کیخلاف تحریک اعتماد مسترد کرنے اور وزیر اعظم کی اسمبلیاں تحلیل کرنے کے اعلان کو سپریم کورٹ میں چیلنج کریں گے ۔
اپوزیشن کا تحریک عدم اعتماد مسترد کرنے اور اسمبلیاں تحلیل کرنے کیخلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ








