بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

ملتان ، مضر صحت کھانا کھانے سے ایک ہی گھر کے 6افراد بے ہوش

ملتان (مانیٹرنگ ڈیسک ) سر زمین اولیا کے علاقے شجاع آباد میں مضر صحت کھانا کھانے سے ایک ہی خاندان کے 6افراد بے ہوش ہو گئے ہیں۔

نجی ٹی وی کے مطابق ملتان میں ایک ہی گھر کے 6 افراد کی حالت خراب ہو گئی جنہیں تشویشناک حالت میں ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کیا گیا ہے ، بتایا جا رہا ہے ، تمام افراد کی حالت مضر صحت کھانا سے خراب ہوئی ہے ، متاثرین میں خواتین اور بچے بھی شامل  ہیں ۔