بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب ملتان میں ہوگی، نجم سیٹھی

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے کہا کہ پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل)، آئی پی ایل سے بڑا ٹی ٹوئنٹی لیگ برانڈ ہے، اس کی افتتاحی تقریب ملتان میں ہوگی۔

لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے کہا کہ پی ایس ایل 8 کا آغاز 13 فروری سے ہوگا۔