بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

وزیرِ اعظم کاشیر عالم محسود کوبعداز مرگ ہلالِ امتیاز (سول) سے نوازنےکا اعلان

اسلام آباد(ممتاز نیوز)وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نےمرحوم سیکرٹری کشمیر افیئرز، کیپٹن (ر) شیر عالم محسود کی نمایاں عوامی خدمات کے اعتراف میں بڑا اقدام اٹھا لیا۔
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے مرحوم شیر عالم محسود کیلئے بعد از مرگ ہلالِ امتیاز (سول) سے نوازنے کا اعلان کیا۔
شیر عالم محسود اپنی خدمات کی انجام دہی کے دوران سروس میں حرکتِ قلب بند ہوجانے سے وفات پا گئے تھے۔