پشاور:خبیرپختونخواکے نگران وزیراعلیٰ کی تقرری کے لئے خط گورنر ہاؤس کو موصول ہوگیا۔نجی ٹی وی کے مطابق گورنرہاوس نے خط موصول ہونے کی تصدیق کردی ،گورنرہاؤس کے مطابق آج تقریی کا نوٹی فکیشن جاری کردیاجائے گا۔واضح رہے کہ خیبرپختونخواحکومت اور اپوزیشن نے سابق چیف سیکرٹری اعظم خان کو نگران وزیراعلیٰ مقررکرنے پراتفاق کیا ہے۔









