بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بنوں، باردوی سرنگ پھٹنے سے ایک سکیورٹی اہلکارشہید

 راولپنڈی:ضلع بنوں کے علاقے جانی خیل میں باردوی سرنگ کے دھماکے میں ایک سکیورٹی اہلکارشہید ہوگیا۔فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے مطابق جانی خیل میں بارودی سرنگ پھٹنے سےضلع خیبر کا رہائشی 24سپاہی گل شیرجام شہادت نوش کرگیا۔علاقےمیں دہشت گردوں کا صفایاکرنے کی کارروائی جاری ہے۔