پی ایس ایل سیزن 8 ، پشاور زلمی نے لاہور قلندر ز کے خلاف ٹاس جیت لیا راولپنڈی (سپورٹس ڈیسک )پشاور زلمی نے لاہور قلندرز کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے ۔