بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

پاکستان اور عالمی مارکیٹ میں سونا مزید مہنگا ہوگیا

کراچی: مقامی اور بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہوگیا۔
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں ہفتہ کو فی اونس سونے کی قیمت 3 ڈالر کے اضافے سے 1866 ڈالر کی سطح پر آنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 1200 روپے اور 1029 روپے کا اضافہ ہوگیا۔