بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ

کراچی (کامرس ڈیسک) انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 71 پیسے کا اضافہ دیکھا گیا۔

نجی ٹی وی کے مطابق کاروباری ہفتے کے تیسرے روز ڈالر کے ریٹ میں پھر اضافہ ہوا جس کے بعد 283 روپے کے ریٹ پر ٹریڈ کرنے لگا۔