انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر سستا ہو گیا کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز کے کچھ ہی دیر کے بعد ڈالر کی قیمت میں کمی ہوئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 1.17 روپے کمی ہوئی ہے جس کے بعد ڈالر 281.25 روپے پر فروخت ہو رہاہے ۔