کوئٹہ پولیس نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و سابق وزیرعظم عمران خان کے بھانجے حسان نیازی کو تھری ایم پی او کے تحت گرفتار کرلیا۔
کوئٹہ کے جوڈیشل مجسٹریٹ نے آج حسان نیازی کی ضمانت منظور کی تھی۔ اب حسان نیازی کو تھری ایم پی او کے تحت گرفتار کرلیا گیا ہے۔
پولیس حکام نے بتایا کہ حسان نیازی کو جیل سے صدر تھانہ منتقل کر دیا گیا ہے۔
کوئٹہ پولیس نے حسان نیازی کو تھری ایم پی او کے تحت گرفتار کرلیا








