بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

حکومت سے نکالنے کے بعدعمران خان پاکستان کے عوام میں مزید مقبول ہوگئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم عمران خان کی کال پر کراچی سے خیبر آزاد کشمیر گلگت بلتستان دبئی سے لے کر انگلینڈ اور امریکہ تک لاکھوں افراد اظہارِ یکجہتی کے لیے سڑکوں پر نکل آئے ۔ پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان پاکستان کے واحد سیاستدان بن گئے جن کوحکومت چھوڑنے پر عوام میں اتنی مقبولیت ملی ۔