بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

نئے وزیراعظم کاانتخاب ،ایوان صدر نے تقریب حلف برداری کاشیڈول جاری کردیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )قومی اسمبلی کے اجلاس میں آج 2بجے نئے قائد ایوان کاانتخاب ہوگا،ایوان صدر کی جانب سے نئے وزیراعظم کی تقریب حلف برداری کاشیڈول جاری کردیاگیا،

شیڈول کے مطابق نئے وزیراعظم کی تقریب حلف برداری رات آٹھ بجے ہوگی ،صدر مملکت عارف علوی نئے وزیراعظم سے حلف لیں گےاس حوالے سے تمام مہمانوں کودعوت نامے بھیج دئیے گئے۔