بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

امپورٹڈ وزیراعظم پہلے تقریر میں ہی جھوٹ بول رہا ہے، فرخ حبیب

 اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پی ٹی آئی کے رہنما فرخ حبیب نے کہا ہے کہ امپورٹڈ وزیراعظم شہبازشریف پہلے تقریر میں جھوٹ بول رہا ہے۔پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ امپورٹڈ وزیراعظم شہبازشریف پہلے تقریر میں جھوٹ بول رہا ہے، قومی اسمبلی کی قومی سلامتی کی کمیٹی میں بلایا وہاں سے بائیکاٹ کرکے بھاگ گیا۔