بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

ن لیگ کے 10ارکان صوبائی اسمبلی کی رکنیت معطل

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )پنجاب اسمبلی میں توڑ پھوڑ کامعاملہ ، پرویز الٰہی نے ن لیگ کے 10ارکان کی رکنیت معطل کردی،

واضح رہے کہ تحریک عدم اعتمادکے معاملے پرہونیوالے گزشتہ اجلاس میں ہنگامہ آرائی کے دوران حکومت نے ن لیگی ارکان پرمبینہ توڑ پھوڑ کاالزام لگایاتھااوراسمبلی اجلاس کو16اپریل تک کے لیے موخرکردیاگیاتھا۔توڑ پھوڑ کے معاملے پراپوزیشن کاکہناتھاکہ اس کااس معاملے سے کوئی تعلق نہیں وہ توڑ پھوڑ سے پہلے ہی چلے گئے تھے۔