اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )سابق وزیراعظم عمران خان کے پرسنل اسٹاف افیسر ( پی ایس او ) محمد عمیر کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔محمد عمیر کو فوری پنجاب حکومت رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ۔اسٹیبلیشمنٹ ڈویژن نے نوٹفکیشن جاری کر دیا۔
سابق وزیراعظم عمران خان کے پرسنل اسٹاف افیسر کو عہدے سے ہٹا دیا








