بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

چین وسطی ایشیا سربراہ اجلاس مئی میں شی آن میں منعقد ہوگا

بیجنگ()چینـوسطی ایشیا کے وزرائے خارجہ کا چوتھا اجلاس 27 اپریل کو چین کے شمالی صوبے شانسی کے شہر شی آن میں منعقد ہو ا۔ ملاقات کے بعد چینی وزیر خارجہ چھن گانگ نے اعلان کیا کہ فریقین نے اگلے ماہ شی آن میں چین وسطی ایشیا سربراہ اجلاس منعقد کرنے پر اتفاق کیا ہے۔