بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

قومی اسمبلی کے کل کے اجلاس کا 206نکاتی ایجنڈا جاری

 اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) قومی اسمبلی کا اجلاس کا دن دو بجے پارلیمنٹ ہاوس میں شروع ہوگا ،اجلاس کے لئے 206نکاتی ایجنڈا جاری کردیا گیا ہے۔