بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

ترین گروپ کووفاق میں اہم ذمہ داری دینے کافیصلہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) ترین گروپ کووفاق میں اہم ذمہ داری مل گئی ،وفاقی حکومت نے ترین گروپ کے رہنماء عون چوہدری کووزیراعظم کامشیرمقررکرنے کافیصلہ کرلیا

نوٹیفکیشن آج جاری ہوگا،تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی نےدعویٰ کیاہے کہ پاکستان مسلم لیگ ن نے تحریک عدم اعتمادکے معاملے پرساتھ دینے پرترین گروپ کونوازنے کافیصلہ کیاہے ترین گروپ کے رہنماء عون چوہدری کووزیراعظم کامشیرمقررکرنےکافیصلہ کرلیاگیااس

حوالے سے نوٹیفکیشن آج جاری ہوگا،امیرمقام ،قمرزمان کائرہ ،مفتاح اسماعیل بھی وزیراعظم کے مشیرہوں گے