بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کی سابق وزیراعظم عمران خان سے بنی گالہ میں ملاقات ،سابق وزیراعظم عمران خان نے سردار تنویر الیاس کو وزیر اعظم منتخب ہونے پر مبارکباد د ی، سردار تنویر الیاس نے کہا کہ مجھ پراعتماد کرنے پارٹی قیادت اور چیئرمین صاحب آپ کا شکرگزار ہوں، پارٹی کے اعتماد پر پورا اترنے کی کوشش کروں گا، آزاد کشمیر میں تعمیر و ترقی کے نئے دور کا آغاز کریں گے۔