اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئر مین رمیز راجہ کو فارغ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔میڈیارپورٹ کے مطابق چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ کوعہدے سے ہٹانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، وزیراعظم شہبازشریف نئے چیئرمین پی سی بی کے لئے دو نام دیں گے اور گورننگ بورڈ دونوں ناموں میں سے ایک نام تجویز کرے گا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ نئے چیئرمین پی سی بی کے لیے دو ناموں میں نجم سیٹھی کا نام بھی شامل ہے۔
چیئر مین پی سی بی رمیز راجہ کوعہدے سے ہٹانے کا فیصلہ
