بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

انٹربینک میں ڈالر سستا ہو گیا

کراچی (کامرس ڈیسک)کاروباری ہفتے کے دوسرے ہی روز بھی انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں کمی ہوگئی۔

نجی ٹی وی کے مطابق گزشتہ روز اضافہ کے بعد آج انٹربینک میں ڈالر 13 پیسے سستا ہو گیا،انٹربینک میں کمی کے بعد ڈالر287 روپے 50 پیسے کا ہو گیا۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر287.63 روپے پر بند ہوا تھا۔