بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

ممنوعہ فنڈنگ کیس کافیصلہ 30روزمیں کرنےکیخلاف پی ٹی آئی کی اپیل سماعت کیلئےمقرر

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )ممنوعہ فنڈنگ کیس کافیصلہ 30روزمیں کرنےکیخلاف پی ٹی آئی کی اپیل سماعت کیلئےمقرر ،چیف جسٹس اسلام آبادہائیکورٹ اطہرمن اللہ اورجسٹس بابرستارکل سماعت کریں گے ۔پی ٹی آئی کی اپیل اعتراضات کے ساتھ کل سماعت کے لیے مقرر کی گئی ۔پی ٹی آئی نےسنگل بنچ کےفیصلےکےخلاف انٹراکورٹ اپیل دائرکی ہے ۔جسٹس محسن اخترکیانی نے 30 روزمیں فیصلہ کرنےکاحکم دیاتھا۔