بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بیمار صدر سازشی امریکیوں کی خدمت میں حاضر ہوگئے ،سوشل میڈیا پردلچسپ تبصرے

 اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)صدر عارف علوی کےبیماری کے باعث وزیراعظم اور کابینہ سے حلف نہ لینےلیکن امریکی وفد سے ملاقات کرنے پر سوشل میڈیا پر دلچسپ تبصرے کئے جارہے ہیں ۔اس حوالے سے ’’مست ملنگی‘‘ نامی ہینڈلرنے ٹویٹ کی کہ نئے وزیراعظم اور کابینہ سے حلف لینا تھا تو صدر بیمار پڑ گئے ،آج سازش کرنے والے امریکیوں سے ملنا تھا تو فوراً ان کی خدمت میں حاضر ہوگئے ۔