بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

ایف اے ٹی ایف اجلاس، پاکستان کے اسٹیٹس میں تبدیلی سے متعلق فیصلے کا امکان

پیرس(مانیٹرنگ ڈیسک) فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کے اجلاس میں پاکستان کے اسٹیٹس میں تبدیلی سے متعلق فیصلے کا امکان ہے۔ایف اے ٹی ایف نے متحدہ عرب امارات کو گرے لسٹ کر دیا ۔نجی ٹی وی کے مطابق ایف اے ٹی ایف کا جائزہ اجلاس کل ہو گا۔ اجلاس پیرس میں منعقد ہو گا۔اس بات کا امکان ہے کہ ایف اے ٹی ایف کے اجلاس میں پاکستان کے اسٹیٹس میں تبدیلی سے متعلق فیصلہ کیا جائے۔ اجلاس کے حوالے سے ذرائع نے بتایا کہ منی لانڈرنگ اور دہشت گردوں کی مالی معاونت سے متعلق اقدامات کا جائزہ لیا جائے گا۔