بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

LPG مافیا کی کمر ٹوٹ گئی‘ قیمت میں 140 روپے کلو کمی

لاہور (نیوز ڈیسک) اوگرا کے تاریخ ساز فیصلے نے ایل پی جی مافیا کی کمر توڑ دی اور فی کلو قیمت میں 140روپے کمی ریکارڈ کی گئی ہے ۔

ایل پی جی کی قیمت ساڑے 350 سو روپے سے کم ہو کر 210روپے فی کلو گرام ہوگئی ۔اوگرا کے فیصلے کے مطابق اب لوکل اور امپورٹڈ ایل پی جی ایک ہی قیمت پر فروخت ہوگی ۔